سرفراز خان کی ایس ایس سی میں کامیابی

حیدرآباد30 ؍اپریل(سرفرازنیوزایجنسی)

سرفرازخان  ولد اطہر خان نے آج جاری کردہ ایس ایس سی امتحان میں 7.8گریڈ سےامتیازی کامیابی حاصل کی۔

سرفرازخان ، اطہرخان صدر، ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹس اونرس اسوسی ایشن اوپر پلی حیدرآبادکے فرزند ہے اور یہ ودیابھارتی ہائی اسکول کشن باغ حیدرآباد کے طالب علم ہے۔

ان کی کامیابی پر روہینہ انجم ایڈیڑ، سرفرازنیوزایجنسی، محمد یوسف الدین عرف افضل، محمد فیاض الدین عرف سہیل، محمد افتخار الدین انصاری نظامی نرمل، کرام اللہ خان نے مبارک باد پیش کی۔