عادل آ باد : 29 جولائ (اپنا وطن نیوز )
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ جناب تنویر احمد صاحب سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی ہند عادل آباد و موجودہ ڈائرکٹر برائے تعلیم جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے والد محترم جناب غلام نظام الدین صاحب کا طویل علالت کے بعد آ ج انتقال ہوگیا ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ و تمام رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین
نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء محمدیہ مسجد، بھکتاپور عادل آباد پر ادا کی جائیگی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئیگی ۔

