مسجد خضرا کلکٹریٹ چوک میں جمعہ کا خطاب فرمائیں گے ۔شہریان عادل آباد سے شرکت کی اپیل
عادل آباد۔24/اگست (پریس نوٹ)
امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شاخ عادل آباد شیخ عظیم الدین فلاحی کے بموجب امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ پروفیسر محمد خالد مبشر الظفر کا 25/ اگست بروز جمعہ کو عادل آباد کا دورہ ہونے جا رہا ہے۔
ایم کے ایم ظفر کے اس دورہ کے موقع پرشہر عادل آباد کے کلکٹریٹ چوک پر واقع مسجد خضرا میں وہ جمعہ کا خطاب فرمائیں گے۔
شہریان عادل آباد سے پر خلوص اپیل کی جاتی ہے وہ اس سنہرے موقع سے استفادہ کریں۔


